جمعرات, جنوری 16, 2025
انٹرنیشنلاسرائیلی سپریم کورٹ کا مدارس طلبہ کو فوج میں بھرتی کرنے کا...

اسرائیلی سپریم کورٹ کا مدارس طلبہ کو فوج میں بھرتی کرنے کا حکم

یروشلم :  اسرائیلی سپریم کورٹ نے مدارس طلباء کو فوج میں بھرتی کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سپریم کورٹ نے الٹرا آرتھوڈکس مدرسے کے طلبہ کو فوج میں بھرتی کرنے کیلئے قانونی مسودہ تیار کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالتی فیصلے سے قبل اسرائیلی الٹرا آرتھوڈکس مدرسے کے طلبہ فوج میں لازمی شمولیت سے مستثنیٰ تھے۔

+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں