ہفتہ, جنوری 25, 2025
پاکستانپشاور، رقم تنازع پر فائرنگ ،4 خواتین،4 بچے جاں بحق

پشاور، رقم تنازع پر فائرنگ ،4 خواتین،4 بچے جاں بحق

پشاور :  پشاور میں رقم تنازع پر فائرنگ سے 4 خواتین اور4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیڑ میں رقم کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ،واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے اور جاں بحق و زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں 4 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے ہیں ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!