جمعہ, اپریل 18, 2025
تازہ ترینڈی ایل ایس میتھڈ کے موجد فرینک ڈک ورتھ انتقال کرگئے

ڈی ایل ایس میتھڈ کے موجد فرینک ڈک ورتھ انتقال کرگئے

کرکٹ میں ڈی ایل ایس طریقہ کار کے شریک موجد فرینک ڈک ورتھ 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔واضح رہے کہ انگلش ماہر شماریات نے ٹونی لیوس کے ساتھ مل کر ڈی ایل میتھڈ تیار کیا تھا۔

انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈک ورتھ لیوس میتھڈ پہلی بار 1997 میں استعمال کیا گیا تھا۔

+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!