جمعہ, مارچ 21, 2025
پاکستانپشاور،ایچ ایم سی سے 70 لاکھ مالیت کے19اے سی غائب، دو ملازم...

پشاور،ایچ ایم سی سے 70 لاکھ مالیت کے19اے سی غائب، دو ملازم برطرف

پشاور :حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور سے 70 لاکھ روپے مالیت کے19 نئے ایئر کنڈیشنز چوری ہونے پر 2 ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے ہسپتال حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے سٹور روم سے 70لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 19نئے ائیر کنڈیشنز غائب ہونے پر ہسپتال انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے غفلت برتنے پر دو سٹور ملازمین کو برطرف کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!