پیر, مارچ 24, 2025
پاکستانشمالی وزیرستان ،بارودی مواد کا دھماکہ، 7افراد زخمی

شمالی وزیرستان ،بارودی مواد کا دھماکہ، 7افراد زخمی

وانا :  میرعلی بازار میں بارودی مواد دھماکے کے نتیجے میں 7افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلا ت کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی بازار میں بارودی مواد دھماکے سے دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو میر علی ہسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس نے حملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!