جمعہ, اپریل 18, 2025
پاکستانشہباز نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) طلب کرلیا

شہباز نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) طلب کرلیا

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق ہوگی۔

+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!