بدھ, فروری 19, 2025
پاکستانچیئرمین ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے عہدے سے استعفی دے دیا

چیئرمین ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے عہدے سے استعفی دے دیا

زبیر موتی والا نے چیئرمین ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کےعہدے سےاستعفی دےدیا

زبیرموتی والا کاکہنا ہےکہ ذاتی وجہوہات کےسبب چیئرمین ٹڈاپ کےعہدے سےاستعفی دیا،وزیراعظم ،وزیر تجارت جام کمال اورٹڈاپ ٹیم کابھرپورساتھ رہا،بطورچیئرمین ٹڈاپ پاکستان کی برآمدات بڑھائی ہیں۔

زبیرموتی والا نےمزیدکہافوڈ ایکسپو نمائش کا آغازکیاجس کی دنیابھرمیں پذیرائی ہوئی،پاکستانی برآمدات بڑھانے کیلئے پیداواری لاگت کوکم کرناضروری ہے،کراچی چیمبرکےپلیٹ فارم سےحکومت کےساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رہےگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!