جمعرات, جنوری 23, 2025
پاکستاناسپتال کی ایمرجنسی کے سامنے خاتون نے رکشے میں 2 بچیوں کو...

اسپتال کی ایمرجنسی کے سامنے خاتون نے رکشے میں 2 بچیوں کو جنم دے دیا

لاہور: لاہور جنرل اسپتال کی ایمرجنسی کے سامنے خاتون نے رکشے میں 2 بچیوں کو جنم دے دیا۔رکشے میں خاتون کی طبیعت بگڑنے کی اطلاع سیکیورٹی سپروائزر نے ڈاکٹروں کو دی۔اس حوالے سے جنرل اسپتال کے ڈائریکٹر ایمرجنسی کا کہنا ہے کہ ماں اور دونوں بیٹیاں صحت مند ہیں۔ڈائریکٹر نے بتایا کہ دونوں بچیوں کو نرسری میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!