جمعہ, مارچ 21, 2025
تازہ ترینژوب، ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو کی تصدیق ، کیسز کی تعداد...

ژوب، ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو کی تصدیق ، کیسز کی تعداد 9ہوگئی

ژوب: ژوب میں ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ملک میں کیسز کی تعداد 9 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، ژوب کی یونین کونسل حسن زئی اربن 2 میں ڈیڑھ سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔

کوآرڈنیٹر نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر محمد انوار الحق نے کہا ہے کہ رواں سال اب تک 6 انسداد پولیو مہم ہو چکی ہیں، بچوں کو محفوظ رکھنے کیلئے مختلف حکمت عملی اپنا رہے ہیں جبکہ انسداد پولیو کی فوکل پرسن عائشہ رضا نے کہا کہ پولیو سے بچنے کا سب سے موثر طریقہ پولیو سے بچاؤ کی ویکسین ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!