جمعرات, جنوری 23, 2025
انٹرٹینمنٹمہوش حیات کا خواتین سے متعلق اپنی سوچ کا اظہار

مہوش حیات کا خواتین سے متعلق اپنی سوچ کا اظہار

اداکارہ مہوش حیات نے خواتین سے متعلق اپنی سوچ کا اظہار کردیا۔36 سالہ مہوش حیات سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں جہاں وہ اپنی تصاویر، نجی زندگی اور کام کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں۔اس مرتبہ مہوش حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر خواتین سے متعلق اپنی سوچ کا اظہار کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ مجھے نہیں لگتا کہ خواتین بے دل ہو رہی ہیں، میرے خیال میں خواتین زیادہ سے زیادہ آگاہ ہو رہی ہیں کہ وہ کس چیز کی مستحق ہیں اور ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا جانا چاہیے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!