جمعہ, اپریل 18, 2025
تازہ ترینبیجنگ سے وسط ایشیا کے لئے پہلی مال گاڑی روانہ

بیجنگ سے وسط ایشیا کے لئے پہلی مال گاڑی روانہ

چین کے جنوب مغربی چھونگ چھنگ کے توان جئے چھون اسٹیشن سے ایک مال گاڑی روانہ ہورہی ہے۔ (شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) بیجنگ سے بدھ کی صبح 10 بجے ازبکستان کے شہر تاشقند کے لئے ایک مال گاڑی روانہ ہوئی جس کے ساتھ ہی  بیجنگ- وسط ایشیا مال بردار ٹرین سروس کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔

چائنہ ریلوے بیجنگ گروپ کمپنی لمیٹڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرین میں بیجنگ- تیانجن-ہیبے خطے کے گاڑیوں کے پرزے،  ادویات اور دیگر سامان کے 90 معیاری کنٹینرز لادے ہوئے ہیں۔ یہ مال گاڑی سنکیانگ کی ہورگوس بندرگاہ سے گزرتی ہوئی 14 دن میں ازبک دارالحکومت پہنجے گی۔

انہوں نے بتا یا  کہ یہ مال بردار ٹرین سروس بیجنگ کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے اعلیٰ معیاراور مربوط ترقی میں مزید ضم ہونے کے لئے ایک نیا پلیٹ فارم مہیا کرے گی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!