منگل, جنوری 14, 2025
انٹرنیشنلفلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف اسرائیلی قرارداد ، انتونیو گوتریس کا اظہار...

فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف اسرائیلی قرارداد ، انتونیو گوتریس کا اظہار مایوسی

جنیوا: سیکرٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس نے فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف اسرائیلی قرارداد پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2 ریاستی حل ہی اسرائیل، فلسطین کو امن واستحکام کی طرف لے جاسکتا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف منظور ہونیوالی قرارد پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان اسیفٹن دجارک نے کہا کہ ووٹ کے ذریعے دوریاستی حل کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ بقول سیکرٹری جنرل فلسطین کا 2ریاستی حل ہی ایسا پائیدار راستہ ہے جو اسرائیل اور فلسطینیوں کو امن اور استحکام کی طرف لے جا سکتا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں