ہفتہ, جنوری 25, 2025
تازہ ترینمہنگائی کی شرح میں 0.76فیصد اضافہ، 29 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

مہنگائی کی شرح میں 0.76فیصد اضافہ، 29 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد :  ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.76فیصد اضافہ ہوگیا، ایک ہفتے میں 29 اشیاء ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.76 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح24.36فیصد ہوگئی ہے۔

محکمہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں29اشیا ضروریہ مہنگی، 5کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چکن فی کلو38روپے 29پیسے مہنگا ہوا ہے ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!