یہ شِنہوا نیوز ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع، اسرائیل کاٹز نے غزہ کے فلسطینی عوام کے "رضاکارانہ انخلا” کو فروغ دینے کے لیے ایک نیا حکومتی ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے کا حکم دیا ہے، جس کی تصدیق پیر کے روز اسرائیلی وزارت دفاع نے کی ہے۔
یہ اقدام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ منصوبے سے مشابہت رکھتا ہے، جس میں غزہ کے فلسطینیوں کو ہمسایہ ممالک منتقل کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ اس منصوبے کو وزیر دفاع کاٹز اور وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی مکمل حمایت حاصل ہے، تاہم فلسطینیوں اور عرب رہنماؤں نے اسے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link