جمعرات, جنوری 23, 2025
پاکستانجیپ کھائی میں گر گئی، 2 افراد جاں بحق

جیپ کھائی میں گر گئی، 2 افراد جاں بحق

اَٹھ مقام میں جبہ کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق 4 افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گيا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جیپ میں 10 سے زائد افراد سوار تھے۔ریسکیو حکام کے مطابق مزید 4 افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

دواریاں سے رتی گلی جاتے ہوئے جیپ تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جا گری تھی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!