جمعہ, اپریل 18, 2025
تازہ ترینچینی ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کے سابق چیئرمین بدعنوانی کے شبے میں...

چینی ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کے سابق چیئرمین بدعنوانی کے شبے میں گرفتار

بیجنگ(شِنہوا)چین کی اعلیٰ عوامی استغاثہ (ایس پی پی) نے کہا ہے کہ ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن آف چائنہ لمیٹڈ کے بورڈ کے سابق چیئرمین تان روئی سونگ کو غبن اور رشوت لینے کے شبے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ایس پی پی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قومی نگران کمیشن کی جانب سے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد کیس کو تفتیش کے لئے استغاثہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

تان روئی سونگ اگست 2024 سے زیرتفتیش تھے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!