جمعرات, جنوری 23, 2025
تازہ ترینپی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ احمقانہ ہے، اعتزازاحسن

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ احمقانہ ہے، اعتزازاحسن

اسلام آباد:سینئر وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے،سب کام فارم 45 سے توجہ ہٹانے کیلئے ہو رہے ہیں، ایسا پھنسیں گے ، لگ پتا جائے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماء پیپلز پارٹی و سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا حکومتی فیصلہ ‘احمقانہ’ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریفرنس بدنیتی پر لایا جارہا ہے، ریفرنس میں یہ ایسا پھنسیں گے کہ لگ پتہ جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ‘معلوم نہیں کون ان کو مشورے دے رہا ہے،یہ سب کام فارم 45 سے توجہ ہٹانے کیلئے ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فارم 45 میں دھاندلی کرنے والے خود منہ کی کھائیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!