جمعرات, جنوری 16, 2025
تازہ تریناسٹاک ایکسچینج 81 ہزار کی حد عبور کر گیا

اسٹاک ایکسچینج 81 ہزار کی حد عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان دیکھنے کوملا ہے۔

ایک موقع پر ہنڈریڈ انڈیکس 1362 پوائنٹس اضافے کے بعد 81306 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر دیکھا گیا ہے۔

100انڈیکس 81306 پوائنٹس کی سطح پردیکھا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں