جمعرات, فروری 12, 2026
No menu items!
No menu items!
انٹرٹینمنٹسٹیج اداکار قیصر پیا کو نوسربازوں نے لوٹ لیا

سٹیج اداکار قیصر پیا کو نوسربازوں نے لوٹ لیا

سٹیج کے معروف اداکار قیصر پیا کو نوسربازوں نے لوٹ لیا۔

نوسر بازوں نے واردات کے نت نئے طریقے ڈھونڈ لئے جس سے وہ قیصر پیا کا قیمتی موبائل گاڑی سے لیکر فرار ہو گئے، تھانہ گارڈن ٹائون پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا جس کے متن کے مطابق اداکار نے اشارے پر گاڑی روکی تو نوسرباز نے گاڑی کو ہاتھ مارا اور جھگڑا شروع کر دیا، دوسرا نوسر باز گاڑی کی دوسری سائیڈ سے قیمتی موبائل لے گیا، پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!