منگل, جنوری 14, 2025
پاکستانوفاقی حکومت کا نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کا حلف شامل کرنے...

وفاقی حکومت کا نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کا حلف شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کا حلف نامہ شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کا حلف نامہ شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزارت مذہبی امور کی جانب سے حلف نامہ شامل کرنے کی سمری کابینہ میں پیش کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق کابینہ سے منظوری کے بعد حلف نامے کا اطلاق اسلام آباد کی حد تک ہوگا۔ذرائع کے مطابق نکاح نامے میں ختم نبوتؐ پر کامل ایمان رکھنے کا حلف دینا ہوگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں