جمعہ, اپریل 18, 2025
پاکستانسکھر، ڈاکوؤں کے مسلح گروپو ں میں تصادم، 7ہلاک

سکھر، ڈاکوؤں کے مسلح گروپو ں میں تصادم، 7ہلاک

سکھر: سکھر میں ڈاکوؤں کے مسلح گروپوں میں تصادم سے 7 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کے باگڑجی کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے دو گروپ زمین کے تنازع پر لڑ پڑے، فائرنگ کے باعث علاقہ کئی گھنٹے تک میدان جنگ بنا رہا اس دوران فائرنگ تبادلے میں 7 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو قتل، ڈکیتیوں اور پولیس مقابلوں کے مقدمات میں مطلوب تھے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!