ژینگ ژو: چین کے وسطی صوبے ہینان کے شہرچھانگ یوآن ایک تعمیراتی مقام پر ہونے والے حادثے میں 5افراد ہلاک ہو گئے۔
چھانگ یوآن کے ایمرجنسی مینجمنٹ بیورو کے مطابق حادثہ گزشتہ رات 8بج کر51 منٹ پر ساؤتھ ٹو نارتھ واٹر ڈائیورژن پروجیکٹ کے چھانگ یوآن سیکشن میں پیش آیا۔ حادثے کی وجہ جاننے کی تحقیقات جاری ہیں۔
![](https://internews.pk/wp-content/uploads/2024/06/Xinhua-new-Logo-2021-150x150.png)