پیر, مارچ 24, 2025
انٹرٹینمنٹشان اور بیٹی، بہشت کی ارشد ندیم سے ملاقات کی تصویر وائرل

شان اور بیٹی، بہشت کی ارشد ندیم سے ملاقات کی تصویر وائرل

اداکار شان شاہد نے بیٹی، بہشت کے ہمراہ پیرس اولمپکس 2024 کے جیویلن گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔اداکار اور اُن کی بیٹی بہشت کو قوم کے ہیرو ارشد ندیم کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

فلم ’وار‘ کے ہیرو شان شاہد نے شیئر کی گئی اس خوبصورت تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے ’ہم سب کو آپ پر فخر ہے بھائی، میری بیٹی بہشت اور میں چیمپین کے ساتھ۔‘

واضح رہے کہ ارشد ندیم نے پاکستان کو اولمپکس گیمز میں 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوایا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!