جمعرات, جنوری 23, 2025
تازہ ترینمخصوص نشستوں بارے فیصلہ، جماعت اسلامی کا خیر مقدم

مخصوص نشستوں بارے فیصلہ، جماعت اسلامی کا خیر مقدم

لاہور : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے مخصوص نشستوں بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ، فیصلے سے کچھ جماعتوں کی دو رنگی عیاں ہوگئی، الیکشن کمیشن استعفیٰ دے کر گھر جائے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں بارے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، سپریم کورٹ کے فیصلے سے کچھ جماعتوں کی دو رنگی بھی عیاں ہو گئی،کچھ جماعتیں وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن کو استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا چاہئے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!