ہفتہ, دسمبر 6, 2025
تازہ ترینچین میں 2025 کے پہلے 10 ماہ میں نئی توانائی گاڑیوں کی...

چین میں 2025 کے پہلے 10 ماہ میں نئی توانائی گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت میں اضافہ

بیجنگ(شِنہوا)چین کی نئی توانائی گاڑیوں (این ای وی) کے شعبے کی پیداوار اور فروخت میں 2025 کے ابتدائی 10 مہینوں میں مضبوط اضافہ ہوا ہے۔

چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز (سی اے اے ایم) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پہلے 10 ماہ میں این ای وی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 33.1 فیصد اضافے سے ایک کروڑ 30 لاکھ 20 ہزار یونٹس ہو گئی۔

سی اے اے ایم کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ اسی مدت کے دوران فروخت میں بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں 32.7 فیصد اضافہ ہوا جو ایک کروڑ 29 لاکھ 40 ہزار یونٹس سے تجاوز کر گئی جو چین میں نئی گاڑیوں کی مجموعی فروخت کا 46.7 فیصد حصہ ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!