جمعرات, جنوری 23, 2025
پاکستانڈی آئی خان، گھر میں ایئر کنڈیشن پھٹنے سے دھماکہ، ایک شخص...

ڈی آئی خان، گھر میں ایئر کنڈیشن پھٹنے سے دھماکہ، ایک شخص جاں بحق،4زخمی

ڈی آئی خان: ڈی آئی خان کے ایک گھر میں ایئر کنڈیشن پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے گیلانی ٹاؤن کے ایک گھر میں ایئر کنڈیشن پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے اور جاں بحق شخص کی نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ دوسری جانب پولیس کے مطابق دھماکہ بظاہر گیس لیکج کا لگتا ہے تاہم بم ڈسپوزل یونٹ دھماکے کی جگہ سے شواہد جمع کر رہا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!