ہیڈ لائن:
شِنہوا نیوز | لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد لوگ بے گھر ہو گئے
جھلکیاں:
لاس اینجلس کے جنگلات میں جمعرات کے روز لگنے والی تباہ کن آگ نے وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس سے کم از کم 5 افراد ہلاک اور تقریباً ایک لاکھ 80 ہزار لوگ اپنے گھروں سے بھاگنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
تفصیلی خبر:
اسٹینڈ اپ (انگریزی): رِک اوشیہ، نمائندہ شِنہوا
یہ شِنہوا نیوز ہے۔
لاس اینجلس کے جنگلات میں جمعرات کے روز لگنے والی تباہ کن آگ نے وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس سے کم از کم 5 افراد ہلاک اور تقریباً ایک لاکھ 80 ہزار لوگ اپنے گھروں سے بھاگنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
لاس اینجلس کاؤنٹی میں 5 مقامات پر لگنے والی آگ 29 ہزار ایکڑ ( تقریباً 117.3 مربع کلومیٹر) سے زائد رقبے پر پھیل گئی ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link