جمعرات, جنوری 23, 2025
انٹرنیشنللبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 2افرادجاں بحق

لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 2افرادجاں بحق

بیروت: لبنان کے جنوبی قصبے ناقورہ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں دو افرادجاں بحق ہوگئے۔

لبنان کی قومی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جمعہ کی صبح بلیو لائن سے متصل سرحدی دیہاتوں پر فضائی حملے کیے۔

رپورٹ کے مطابق،اس کے علاوہ جمعرات کی شام جنوبی لبنان کے ضلع صور کے گاؤں ہیناوی  پر اسرائیلی فضائی حملے میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔

فضائی حملے میں آس پاس کے گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ گاؤں میں بجلی اور پانی کے نیٹ ورک کو بھی نقصان پہنچا۔

شِنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!