جمعرات, جنوری 23, 2025
تازہ ترینسنکیانگ میں سول ہوائی اڈوں کے نیٹ ورک کی تعداد 26 تک...

سنکیانگ میں سول ہوائی اڈوں کے نیٹ ورک کی تعداد 26 تک پہنچ گئی

ارمچی: چین کے سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے  کی چھی تائی کاونٹی میں نئے ہوائی اڈے نے کا م شروع کر دیا ہے جس کے بعد اس وسیع علاقے میں سول ہوائی اڈوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔

چائنا ایکسپریس ایئر لائنز کے مطابق  مغربی سنکیانگ کے کاشغر کے ہوائی اڈے سے تقریباََ دو گھنٹے کے سفر کے بعد گزشتہ صبح پہلی پرواز چھی تائی جیانگ بولاک ہوائی اڈے پر اتری ۔

توقع ہے کہ نیا ہوائی اڈہ سا لانہ 4 لاکھ 70 ہزار مسافروں کی آمد و رفت اور 1 ہزار  ٹن   سامان اور ڈاک کی ترسیل کے کام آئے گا جہاں سے  چھ پروازوں کے  ذریعے چھی تائی کو سنکیانگ کے اندر اور باہر آٹھ شہروں سے  منسلک کیا گیا ہے۔

شِنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!