جمعہ, اپریل 18, 2025
تازہ ترینچین اور ہنگری کے درمیان نئے مال بردار فضائی روٹ کا آغاز

چین اور ہنگری کے درمیان نئے مال بردار فضائی روٹ کا آغاز

بیجنگ: چین کے سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے دارالحکومت ارمچی اور ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ کے درمیان نئے مال بردار فضائی روٹ کا  آغاز کر دیا گیا۔

ایس ایف ائیر لائن کے مطابق ایئر کارگو کیریئر نے کہا کہ ابتدائی طور پر اس روٹ پرہرہفتے ارمچی اور بوڈاپیسٹ کے درمیان ایک سے دو دو طرفہ پروازیں چلائی جائیں گی۔

اس روٹ کے ذریعےبنیادی طور پرای کامرس سامان اورخصوصی مصنوعات جیسے درآمد اور برآمد شدہ  سامان کی ترسیل کی جائے گی۔

ایس ایف ایئرلائنز نے کہا کہ توقع ہے کہ اس سے قابل اعتماد اور موثر فضائی لاجسٹکس کے ذریعے چین یورپ تجارت میں تحریک پیدا ہوگی جبکہ  سنکیانگ اب یورپ اور ایشیا کو جوڑنے والے ایک جامع لاجسٹک مرکز کے طور پر کام خدمات انجام دے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!