جمعرات, جنوری 23, 2025
تازہ ترینچینی صدر کے خصوصی نمائندے پیرس اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب میں...

چینی صدر کے خصوصی نمائندے پیرس اولمپک گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور ریاستی کونسلر شین یی چھِن 9 سے 11 اگست تک پیرس میں 33 ویں اولمپک کھیلوں کی اختتامی تقریب اور دیگر تقریبات میں شرکت کریں گے۔

وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے جمعرات کو بتایا کہ شین 12 سے 14 اگست تک سربیا کا دورہ بھی کریں گے، انہیں سربیا کی حکومت نے دورے کی دعوت دی ہے۔

شِنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!