جمعرات, جنوری 23, 2025
پاکستانامام مسجد نبویؐ الشیخ صلاح بن محمد کی 7 روز کیلئے پاکستان...

امام مسجد نبویؐ الشیخ صلاح بن محمد کی 7 روز کیلئے پاکستان آمد، فیصل مسجد میں نماز جمعہ پڑھائینگے

اسلام آباد: مسجد نبویؐکے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیر سگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں،(آج) فیصل مسجد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسجد نبویؐ کے امام الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ایئر پورٹ پر وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔دورے کے دوران صلاح بن محمد البدیر صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستانی جید علمائے کرام و دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ (آج)فیصل مسجد میں نماز جمعہ بھی پڑھائیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!