جمعرات, جنوری 23, 2025
انٹرنیشنلحماس کی کارروائی، اسرائیلی فوج کا میجر ہلاک

حماس کی کارروائی، اسرائیلی فوج کا میجر ہلاک

غزہ: جنوبی غزہ میں حماس کی کارروائی میں اسرائیلی فوجی میجر ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی غزہ میں حماس کی کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج کا میجر ہلاک ہوگیا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق ہلاک فوجی کی شناخت 25 سالہ جلاہ ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق شمالی اسرائیل کے دروز گاؤں سے تھا۔فوجی افسر کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں چھاپہ مار کارروائیاں شروع کردی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!