جمعرات, جنوری 23, 2025
انٹرنیشنلجنوبی کوریا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،پائلٹ زخمی

جنوبی کوریا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،پائلٹ زخمی

سیول: جنوبی کوریا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں پائلٹ معمولی زخمی ہوا۔

یونہاپ نیوز ایجنسی کے مطابق  کوریا فاریسٹ سروس کا ہیلی کاپٹر مقامی وقت کے مطابق بدھ کی صبح 9 بج کر39 منٹ پر جنوبی صوبے گیونگ سانگ کی جنوبی کاؤنٹی ہاڈونگ میں گر کر تباہ ہوا۔   پائلٹ کو زخم آئے جسے قریبی اسپتال لے جایا گیا۔

فائر حکام کا خیال ہے کہ ہیلی کاپٹر بجلی کی تاروں میں پھنسنے کے بعد گر کر تباہ ہوا، جائے وقوعہ سے ملبہ نکالنے کے بعد حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جائے گا۔

شِنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!