ہفتہ, جنوری 25, 2025
تازہ ترینبنگلہ دیش میں سما جی استحکام جلد بحا ل ہونے کی توقع...

بنگلہ دیش میں سما جی استحکام جلد بحا ل ہونے کی توقع ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین توقع کرتا ہے بنگلہ دیش میں سماجی استحکام جلد بحال ہو جائے گا۔

انہوں نے یہ بات بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے مستعفی ہونے سے متعلق پوچھے گئے سوال  کے جواب میں کہی۔

انہوں نے کہا چین بنگلہ دیش میں ہونے والی پیشرف کا قریب سے جائزہ لے رہا ہے۔ بنگلہ دیش کے دوست پڑوسی اور جامع  سٹرٹیجک معاون شراکت دار کی حیثیت سے چین کو مخلصانہ طورپرامید ہے کہ ملک میں سماجی استحکام جلد بحال  ہو جائے گا۔

شِنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!