جمعرات, جنوری 23, 2025
تازہ ترینچین کی اصلاحات کے حوالے سے کامیابیوں اور شراکت پر تھنک ٹینک...

چین کی اصلاحات کے حوالے سے کامیابیوں اور شراکت پر تھنک ٹینک کی رپورٹ شائع

بیجنگ: چین کی نئے دور میں اصلاحاتی کوششوں کے حوالے سے کامیابیوں اور عالمی شراکت بارے ایک تھنک ٹینک کی رپورٹ جاری کردی گئی۔

"چینی جدیدیت میں پیشرفت کے لیے جامع اصلاحات: اہم کامیابیاں اور عالمی شراکت” کے عنوان سے یہ رپورٹ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی اور شِنہوا نیوز ایجنسی کے انسٹی ٹیوٹ آف پارٹی ہسٹری اینڈ لٹریچر کے تحت تھنک ٹینکس کی جانب سے منگل کو بیجنگ میں منعقدہ ایک فورم میں  مشترکہ طور پر جاری کی گئی۔

رپورٹ میں نئے دور میں چینی جدیدیت میں پیش رفت  کے لیے سی پی سی کی  جامع اصلاحات کو گہرا کرنے کے لئے اہم کوششوں،اہم کامیابیوں، بنیادی اصولوں اورعالمی شراکت کو ترتیب وار مختصراً  پیش کیا گیا ہے۔

شِنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!