منگل, جنوری 14, 2025
انٹرنیشنلقطری وزیر اعظم اور امریکی وزیر خارجہ کا مشرق وسطیٰ میں امن...

قطری وزیر اعظم اور امریکی وزیر خارجہ کا مشرق وسطیٰ میں امن کی ضرورت پر زور

دوحہ: قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی اور امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے مشرق وسطیٰ میں امن اور کشیدگی ختم کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔

قطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ الثانی جو قطر کے وزیر خارجہ بھی ہیں، کو امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے  ٹیلی فون کیا اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے غزہ میں تنازعے اور مشرق وسطی میں جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے مشترکہ مصالحتی کوششوں پر پیشرفت کا بھی جائزہ لیا۔

شِنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں