منگل, جنوری 14, 2025
انٹرنیشنلغزہ،اسرائیلی کے 50سے زائد مقامات پر حملے، 58فلسطینی شہید

غزہ،اسرائیلی کے 50سے زائد مقامات پر حملے، 58فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کے غزہ پر تازہ ترین 50 سے زائد مقامات پر فضائی حملوں میں 58 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے 24گھنٹوں کے دوران خان یونس، شجاعیہ، رفح، جبالیہ اور شمالی غزہ سمیت 50مقامات پر فضائی حملوں کے نتیجے میں 58 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔

جاری رپورٹ کے مطابق صرف شجاعیہ میں کئی روز سے جاری فوجی آپریشن میں شہدا کی تعداد 100سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ 7اکتوبر سے جاری جنگ میں اب تک 38ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں