ہفتہ, جنوری 25, 2025
تازہ ترینچین کے کسٹمز کا مغربی علاقوں کی ترقی کےفروغ کے لئے اقدامات...

چین کے کسٹمز کا مغربی علاقوں کی ترقی کےفروغ کے لئے اقدامات کا اعلان

ہیڈ لائن:

چین کے کسٹمز کا مغربی علاقوں کی ترقی کےفروغ کے لئے اقدامات کا اعلان

جھلکیاں:

چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز (جی اے سی) نے اتوار کے روز مغربی علاقوں میں بڑے پیمانے پر ترقی کے لئے 15 اقدامات کا اعلان کیا ہے۔اِن اقدامات میں جن باتوں پر خاص توجہ مرکوز کی گئی ہے اِن میں چین کا کھلا پن شامل ہے۔

تفصیلی خبر:

ساؤنڈ بائٹ : لیو یوتیان، نمائندہ شِنہوا

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز نے اتوار کے روز مغربی علاقوں میں بڑے پیمانے پر ترقی کے لئے 15 اقدامات کا اعلان کیا ہے۔اِن اقدامات میں جن باتوں پر خاص توجہ مرکوز کی گئی ہے اِن میں چین کا کھلا پن شامل ہے۔

اِن اقدامات میں موزوں علاقوں میں بندرگاہوں کو کھولنے یا توسیع دینے کے لئے مدد کی فراہمی کے ساتھ ساتھ دریا، سمندر اور ریل کے ذریعے نقل و حمل کو آسان بنانے کے حوالے سے مزید اقدامات شامل ہیں۔

شِنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!