جمعرات, جنوری 16, 2025
تازہ ترینفواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں

فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ کراچی میں انتقال کرگئیں، ان کی عمر 63 سال تھی۔ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کے مطابق والدہ چند ماہ سے شدید علیل تھیں، وہ آج انتقال کرگئیں۔

فواد عالم نے کہا کہ ماں کے جانے کے بعد خود کو بہت ہی زیادہ تنہا محسوس کر رہا ہوں۔ٹیسٹ کرکٹر نے مزید کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں وہ ہماری والدہ کے درجات بلند فرمائے، آمین۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں