جمعرات, جنوری 23, 2025
تازہ ترینچین ،کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 4 افراد ہلاک

چین ،کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 4 افراد ہلاک

ہوہوٹ: چین کے شمالی اندرون منگولیا خود مختار علاقے میں کوئلے کی ایک کان میں دم گھٹنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

تحفظِ کان کنی کی قومی انتظامیہ کی اندرون منگولیا شاخ نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ گزشتہ شام 4 بجکر 25 منٹ پر اورڈوس شہر کے جون گار بینر میں کوئلے کی ایک کان میں پیش آیا۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جارہی ہیں۔

شِنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!