جمعرات, جنوری 23, 2025
انٹرنیشنلروس ، رہائشی عمارت گرنے سے 10افراد ہلاکق

روس ، رہائشی عمارت گرنے سے 10افراد ہلاکق

ماسکو: روس کے شہر نزنے تاگل میں ایک رہائشی عمارت گرنے  سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔

علاقائی انفارمیشن پالیسی ڈپارٹمنٹ  کے مطابق  ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ علاقے کے گورنر نے تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں  ختم ہوتے ہی ملبہ ہٹانے کا کام فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ حادثہ  گزشتہ روز سویرڈلوسک اوبلاست  علاقے میں واقع شہر نزنے تاگل میں  پانچ منزلہ عمارت کے دو داخلی دروازے گیس اور ہوا کے  دباو کے باعث دھماکے سے  گرنےکے باعث پیش آیا۔عمارت کا توانائی کا نظام گیس پر مبنی تھا۔

شِنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!