جمعرات, جنوری 16, 2025
انٹرنیشنلاسرائیلی فوج کا لبنان میں ڈرون حملہ، حزب اللّٰہ کے سینئر کمانڈر...

اسرائیلی فوج کا لبنان میں ڈرون حملہ، حزب اللّٰہ کے سینئر کمانڈر شہید

اسرائیلی فوج نے لبنانی شہر صور کے مضافات میں گاڑی پر ڈرون حملہ کیا۔

بیروت سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے مضافاتی قصبے حوش میں چلتی گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنایا تھا۔

عرب میڈیا کے مطابق ڈرون حملے میں حزب اللّٰہ کے سینئر کمانڈر ابو نعمہ شہید ہوگئے، حملے میں ان کا بیٹا شدید زخمی ہوا۔

حزب اللّٰہ نے کمانڈر ابو نعمہ کے اسرائیلی ڈرون حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں