جمعہ, مارچ 21, 2025
انٹرٹینمنٹ گلوکار کا چاہت فتح علی کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

 گلوکار کا چاہت فتح علی کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس

مقامی گلوکار قیصر منیر نے سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔

قیصر منیر کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہےکہ چاہت فتح علی نے نصرت فتح علی کےگیتوں کو بے سرے انداز میں گایا اور نصرت فتح علی خان سے جھوٹا فیملی تعلق ظاہر کیا۔

قانونی نوٹس میں الزام لگایا گیا ہے کہ چاہت فتح علی نے نصرت فتح علی خان کی گائیکی کی شہرت کو نقصان پہنچایا، قانون نوٹس میں مقامی گلوکار قیصر منیر نے 18 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کیاہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!