منگل, جنوری 14, 2025
تازہ ترینشہباز شریف کی پیوٹن سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر...

شہباز شریف کی پیوٹن سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آستانہ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے صدر پیوٹن کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور روس عرصہ دراز سے دوست ہیں،ہم دونوں ممالک کے درمیان کاروباری تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم روس کو چمڑے اور کپڑے کی مصنوعات برآمد کرتے ہیں، دونوں ممالک کو تجارتی روابط کو فروغ دینا ہوگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں