جمعرات, جنوری 16, 2025
تازہ ترینبھکر،وین اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق،7زخمی

بھکر،وین اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق،7زخمی

بھکر: بھکر میں وین اور ٹرک کے تصادم میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بھر کے علاقے ناصر آباد میں ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے اور جاں بحق و زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین میانوالی سے جھنگ جارہی تھی ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں