پیر, مارچ 24, 2025
تازہ ترینچینی مین لینڈ کے سیاحوں کے لئے تمام بندرگاہوں پر نئے ڈیوٹی...

چینی مین لینڈ کے سیاحوں کے لئے تمام بندرگاہوں پر نئے ڈیوٹی فری الاؤنس نافذ

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطہ حکومت نے چینی مین لینڈ کے سیاحوں کیلئے ہانگ کانگ سے چینی مین لینڈ ساتھ لے جانے والے سامان پر ڈیوٹی فری الاؤنس کو بڑھا کر 12 ہزار یوآن (تقریبا 1 ہزار 683 امریکی ڈالر) کردیا ہے جبکہ نئے ضابطے تمام بندرگاہوں پر نافذ کردیئے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ پورٹ انٹری ڈیوٹی فری اسٹورز سے خریدی گئی 3 ہزار یوآن مالیت کے سامان پر اضافی ڈیوٹی فری کا ضابطے تبدیل نہیں کیا گیا ہے۔

مرکزی حکومت کے اس اقدام کو مین لینڈ کے رہائشی سیاحوں نے سراہا ہے۔  یہ اقدام یکم جولائی سے لو وو ، فوتیان (لوک ما چھو سپر لائن)، شین ژین بے ، گوانگ ژو ۔ شین ژین ۔ ہانگ کانگ ایکسپریس ریل لنک کے ویسٹ کولون اسٹیشن ، ہانگ کانگ ۔ژوہائی ۔ مکاؤ پل سمیت 6  زمینی بندرگاہوں پر لاگو ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!