ہفتہ, جنوری 25, 2025
تازہ ترینہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے

ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی 7 جولائی کو پاکستان پہنچیں گے۔

جیسن گلسپی کراچی میں پاکستان شاہینز کے کیمپ کی نگرانی کریں گے۔جیسن گلسپی دورۂ آسٹریلیا میں پاکستان شاہینز ریڈ بال ٹیم کی بھی کوچنگ کریں گے۔

پاکستان شاہینز کی ٹیم آسٹریلیا میں بنگلہ دیش اے سے 2 چار روزہ میچز کھیلے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!