جمعہ, مارچ 21, 2025
انٹرنیشنلاسماعیل ہنیہ کے قتل کا جواب صحیح وقت ،صحیح جگہ پر دیا...

اسماعیل ہنیہ کے قتل کا جواب صحیح وقت ،صحیح جگہ پر دیا جائے گا، ایران

تہران: ایرانی سپیکر محمد باقر نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کا جواب صحیح وقت اور صحیح جگہ دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر نے کہا کہ شہید اسماعیل ہنیہ پوری دنیا کے فلسطینی عوام کی توانا آواز تھے۔

انہوں نے اپنی پوری زندگی بیت المقدس کی آزادی اور فلسطینیوں کے حقوق کیلئے قربان کردی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے مہمان کو ہماری ہی سرزمین پر نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کا جواب دیا جائے گا اور ہمارا جواب صحیح وقت اور صحیح جگہ پر ہوگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!